12

ایساکیاچیز ہے جوشوہراپنی بیوی سے سب سے زیادہ چھپاتے ہیں اورکیوں؟تحقیق میں حیران کن انکشاف

ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے بہت سے معاملات میں شوہر بیوی سے زیادہ اپنی چیزیں چھپانے کے عادی ہیں۔ کئی ایسے معاملات ہیں جنہیں مرد حضرات اپنی بیویوں سے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ اس کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں جن میں اپنی انا اور خود داری کو راضی کرنا یا گھریلو جھگڑوں سے بچنا یا بیوی کو خوش کرنا یا اس کے سامنے معیاری شکل میں نظر آنا شامل ہے۔ سیدتی میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں