5

عمران خان کی افغانستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات

وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچے جہاں انہوں نے افغانستان کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور ساتھ ہی پاک افغان سیریز کروانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

عمران خان سے ملاقات کے دوران افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے وزیراعظم عمران خان کو کرکٹ بیٹ کا تحفہ پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں